Skip to main content
عالمی مقام کی خبریں

یو کے اور پاکستان

ہمارا مشن

ھمارا مشن بین الاقوامی اور علاقائی امن و امان کے ہدف کے ساتھ پا کستان کے تعمیری اشتراک کا تحفظ، پا کستان میں انسانی حقوق، ترقی اور پا ئیدار ترقی کا فروغ، برطانیہ کی اقتصادی ترقی میں پیش رفت اور عوام کے لیے اعلٰی معیار کی خدمات کی فراھمی ہے۔ ہم برطانوی ٹیم کے تمام عناصر کے درمیان قریبی تعاون کو یقینی بنا کر، ایک محفوظ خوشگواراور مو‎‎ثر اخراجات کے ساتھ بہترین طرزِ عمل سے مزین ماحول میں ان مقاصد کے حصول کے لیے کام کرینگے۔