SCID سکریننگ: فیصلہ سازی میں آپ کی مدد کہ آیا آپ بچے کے لئے یہ سکریننگ چاہتے ہیں
سیویئر ایمینو ڈیفیشنسی (SCID) کے بارے میں والدین اور کیئررز کے لیے معلومات
Applies to England
دستاویزات
تفصیلات
ان معومات کا مقصد اس بات چیت کا متبادل بننا نہیں ہے جو کہ والدین یا کیئررز SCID کی سکریننگ کے لئے ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کے ساتھ کرتے ہیں بلکہ اس کی سپورٹ کے لئے ہے۔
ملاحظہ کریں کہ ڈیجیٹل لیف لیٹس کو کیسے پرنٹ کرنا ہے اگر آپ گائڈنس کے کسی سیکشن کو پرنٹ کرنا چاہتے ہوں۔
PHE سکریننگ ہیلپ ڈیسک سے رابطہ کریں اس پبلیکیشن کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات کے لئے، تاہم اس کا مکمل ٹائٹل یعنی موضوع ڈالنا نہ بھولیں۔