Skip to main content
رہنمائی

آپ اور آپ کے بچے کے لئے سکریننگ ٹیسٹ (Urdu)

حمل کے دوران اور بعد میں پیش کردہ سکریننگ ٹیسٹوں کے بارے میں معلومات

Applies to England

دستاویزات

تفصیلات

یہ معلومات حمل کے دوران اور آپ کے بچے کی پیدائش کےبعد آپ کو پیش کردہ سکریننگ ٹیسٹوں سے متعلق ہے۔ یہ کتابچہ مختلف قسموں کے ٹیسٹ اور ان کے مقصد واضح کرتا ہے۔

ہمیں امید ہے کہ یہ پڑھنے کے بعد آپ اپنی دائی یا ڈاکٹر سے گفتگو کے لئے تیار ہو کر ان سے وہ سوالات کر سکیں گی جو آپ کے لئے اہم ہیں۔

بیان کردہ ٹیسٹ کروانا یا نہ کروانا آپ کی مرضی پر منحصر ہے۔

کرنے کے لیے مطبوعاتی (پرنٹ والی) قسم بھی دستیاب ہے۔انگریزی میں آرڈر.

معذوریِ آموزش (لرننگ ڈس ایبیلیٹی) میں مبتلا افراد کے لیے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے آسانی سے پڑھی جانے والی قسم بھی دستیاب ہے۔

Print this page